اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
وعلیکم السلام!
سناؤ کیا حال ہے۔ :)
مقدس
مقدس
اچھی ہوں بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابھی
عثمان
عثمان
اللہ کا شکر ہے۔ خوش ہیں اور خیریت سے ہیں۔
تم سناؤ طلحہ کیسا ہے۔ کتنے برس کا ہوگیا؟
مقدس
مقدس
الحمدللہ۔۔۔ طلحہ بالکل ٹھیک ہے۔۔ مارچ میں 2 سال کا ہو جانا ان شاءاللہ
Top