اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
اللہ کرے کوئی بڑا مقام نا ہو نہیں تو مجھے بھی عدنان کے مقام کا احترام کرنا پڑے گا:)
جاسمن
جاسمن
اسلام میں مسیحا کا یقیناِِِ مقام ہو گا۔ خدمتَ خلق کے ساتھ حلال روزی کا بہترین ذریعہ ہے۔ میری بیٹی کہتی ہے کہ امیروں سے فیس لے گی اور غریبوں کا فری علاج کرے گی۔
Top