اردو محفل فورم

حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
سردی تو ہمارے پاس بھی کچھ خاص نہیں ہے رات پوری بارش ہوتی رہی لیکن اب 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہے باہر کا موسم
سارہ خان
سارہ خان
یہاں تو دسمبر کے آخر سے ہی سردی گم ہے ۔۔ بس گرمی کبھی زیادہ کبھی کم ہو جاتی ۔۔
نور وجدان
نور وجدان
واقعی !!!!! ویسے پچھلی دفعہ بہت سردی تھی
سارہ خان
سارہ خان
ہاں پچھلے سال بھی بہت سال بعد سردی آئی تھی
باباجی
باباجی
کل جمعہ کی نماز میدان میں پڑھتے ہوئے پسینہ آیا تو حیرت ہوئی کہ جنوری میں اتنی تیز دھوپ :)
سارہ خان
سارہ خان
دھوپ کو کراچی بہت پسند ہے :پ
Top