اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
ہمیں کھلائیں
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میں لوکیشن سینڈ کرتی ہوں آپ پارسل بنا کر بھیجا دیں:)
جاسمن
جاسمن
میں نے بھی بیسنی روٹی کھانی ہے رائتہ کے ساتھ شگفتہ مجھے بھی دیں جلدی سے ذرا۔ ٹھنڈی نہ ہو جائے۔ اگلی روٹی بس میری۔۔۔
سارہ خان
سارہ خان
واہ واہ ۔۔ اور اگر یہ بنے بنائے ملے ہوں تو اور بھی مزے کے لگے ہونگے ۔۔ :ڈ
Top