اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
سعودیہ اور ایران کا کیا مسئلہ چل رہا ہے؟ حالاتِ حاضرہ کے بارے میں میری معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
سعودی حکومت نے ایک شیعہ عالم کو سزائے موت دی ہے۔ حالات کشیدہ ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو نکالا گیا ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہ!! اچھا.. شکریہ!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اس بار تو مقابلہ اپنے میدان میں ہی ہے۔ مگر ہمیں بھی ہر جگہ کودنے کا شوق ہے۔ :)
Top