اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
اس کا ہرجانہ خادم اعلیٰ سے وصول کر لیں :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
سالگرہ آگے کر لیں ناں
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
چوہدری صاحب کیسے نے چوٹھے منہ نال وی مبارکباد نہیں دیتی۔ ۔
جاسمن
جاسمن
اللہ تمہیں بہت ساری خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
Top