اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ابھی تو سردی آئی بھی نہ تھی :(
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
ہاں جی ابھی تو ہم نے منصوبے ہی بنائے تھے سردی کے مزے لینے کے ۔۔۔ :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بالکل! کراچی والوں کے لیے بس اک جھلک:(
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ویسے سردی کراچی والوں سے دور کیوں رہتی ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کراچی میں سمندر قریب ہونے کی وجہ سے تقریباً سارا سال درجہ حرارت معتدل رہتا ہے۔ :)
Top