اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اور جو روح کو اضطراب دے وہ کیا ہے؟
:)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
شاید وہ وقت گزاری ہے۔. :)
قرۃالعین اعوان
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی واقعی! لیکن وقت گزاری کو کسی ایک ہی معنوں میں نہ لیا جائے۔. :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
عشق کے کسی پڑاﺅ کسی رہگزر میں کہیں نہ کہیں اضطراب محسوس ہوسکتا ہے نا!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
شاید اس صورت میں جب عشق بے غرض نہ ہو۔ اور عشق کے بدلے میں عشق کا تقاضہ کرے..
(شاید اس لیے کہہ رہی ہوں کہ یہ صرف میرا خیال ہے۔ تجربہ نہیں۔. اس لیے پورے وثوق سے نہیں کہہ سکتی۔ :) )
Top