حمیرا! فی الحال تک تو کسی کے پوچھنے کی نوبت نہیں آئی جب کوئی پوچھنے والا ہو گا تو ہم بھی بتانے والے بنیں گے۔
عبدالقیوم چوہدری سر! میری کیا مجال کہ کسی کے کلام میں ردّ و بدل کروں.. باقی آپ اپنی مرضی کے مطابق کچھ بھی لگا سکتے ہیں..