اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
جو سب مسلمانوں کو ہے۔ :)
arifkarim
arifkarim
محفل پر ایک ذیلی زمرہ اس ضمن میں موجود ہے۔ نیز ایک ختم نبوت نامی فارم بھی محفل کی طرز کا جہاں جا کر اپنا مسلم فریضہ پورا کر سکتے ہیں۔
تجمل حسین
تجمل حسین
کیفیت نامے میں بات میں نے نہیں آپ نے شروع کی ہے۔ اتنی جلدی بھول گئے؟ :)
arifkarim
arifkarim
آپکی تکلیف کم کرنے کیلئے ہی مشورہ دیا تھا کہ اس کام کیلئے خاص فارمز اور زمرے موجود ہیں جہاں آپ دل کھول کر یہ کام کر سکتے ہیں۔
تجمل حسین
تجمل حسین
اگر آپ اتنے مسیحا ہوتے تو کیا ہی بات تھی۔ :)
arifkarim
arifkarim
جس سائن بورڈ میں آپکو گستاخی نظر نہیں آئی ، کیا اسمیں قادیانیوں کیساتھ بطور پاکستانی شہری امتیازی اسلوک بھی نظر نہیں آیا؟
تجمل حسین
تجمل حسین
یہ بات اسی جگہ کریں تاکہ آپ کو جواب بھی دیا جاسکے۔ :)
arifkarim
arifkarim
مجھے تعصب زدہ جواب کی حاجت نہیں :)
تجمل حسین
تجمل حسین
پھر سوال کرنے کی بھی حاجت نہیں ہونی چاہیے تھی۔ :)
arifkarim
arifkarim
اسی لئے ذاتی مکالمہ شروع کیا تھا کہ اسکا حال بھی دیگر پبلک دھاگوں جیسانہ ہو جائے
تجمل حسین
تجمل حسین
آپ کے نزدیک کیفیت نامہ ذتی مکالمہ ہے؟
arifkarim
arifkarim
جی یہ صرف ہم دونوں تک محدود ہے۔ یا انتظامیہ تک۔
تجمل حسین
تجمل حسین
کمال ہے۔ آپ تو مجھ سے پرانے محفلین ہیں۔ میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کو یہ بات معلوم ہوگی کہ کوئی بھی کیفیت نامہ کھول کر ہر بات دیکھ سکتا ہے۔ :)
Top