اردو محفل فورم

محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ گھُن ۔۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
اسپرے کروایا؟
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ تجربہ کہتا ہے کہ زندہ لکڑی کو دیمک لگ سکتی ہے گھن نہیں لگ سکتا۔ اور یہ بھی کہ سپرے کا اثر گھن تک نہیں پہنچتا، دوائی لکڑی کے باہر ہی رہ جاتی ہے ۔۔۔
مہدی نقوی حجاز
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ مرے کا علاج تو کیا ہو گا، ہاں کچھ جیتے جاگتے پودے لگائیے کہ گھن کھائے تنے گلنے تک نئے درخت بن جائیں۔ پرانے تنوں پہ ہرا رنگ لیپ دیجئے، دور سے تو بھلا لگے گا ہی!
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہمیں ہرا رنگ نہیں پسند، مہربانی کر کے ہمیں کاسنی رنگ دیجیے گا!
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ لیجئے! آپ بھی عام آدمی نکلے (بہتوں کی طرح) ! ہرا رنگ بہتوں کو پسند نہیں ہے۔ پر مجبوری ہے کہ کاسنی رنگ کے درخت صرف افریقہ کے تانبے والے علاقوں میں ہوتے ہیں۔
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
افریقہ کے جنگلوں میں وہ کونسا جانور ہے جو یہاں نہیں پایا جاتا!؟
Top