اردو محفل فورم

عباس اعوان
عباس اعوان
گویا مرد حسن سے محبت کرنا چاہتا ہے، عورت سے نہیں ؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
کیا اس میں حقیقت نہیں ہے
آوازِ دوست
آوازِ دوست
بات غلط نہیں ہے لیکن کم ہوتی جسمانی خوبصورتی کا مداوا شخصیت اور سوچ کے حُسن میں اضافے سے بخوبی متوازن کیا جا سکتا ہے۔
ع
عندلیب
درست فرماتی ہیں حمیرا۔
عباس اعوان
عباس اعوان
یہ حقیقت ہے کہ انسان فطری طور پر خوبصورتی کی طرف جاتا ہے، چاہے خوبصورت جگہ ہو، خوبصورت لوگ ہوں، یا خوبصورت چیز۔
عباس اعوان
عباس اعوان
میں آواز دوست کی بات سے متفق ہوں
ادب دوست
ادب دوست
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
وہ قیامت سہی، تا قیامت نہیں۔۔
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ آپ نے "حُسن" کو محدود نہیں کر دیا، کیا!۔ ویسے بھی یہ تھمب رول تو ہو سکتا ہے، رول نہیں ہو سکتا۔
Top