اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
السلام علیکم
محترم سید تفسیر بھائی محفل اردو کے ابتدائی اراکین میں شامل ہیں ۔ موصوف نہ صرف اک خوبصورت سوچ و فکر مالک لکھاری ہیں بلکہ بہت اچھے انسان بھی ہیں ۔ اقلم فورم پر کافی متحرک رہے ۔ آج کل جانے کہاں ہیں ۔ کچھ عرصہ سے دکھے نہیں ۔۔۔
بہت دعائیں
Top