اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
وعلیکم السلام! کیا دونوں فقرے ایک جیسے نہیں ہیں؟ Change yourself :) :) :)
ابن سعید
ابن سعید
اور آپ کو ایک ہی سوال اتنے لوگوں سے دریافت کرنا تھا تو آپ نے لڑی کا آغاز کرنے کے بجائے سبھی کے کوائف ناموں میں پیغام ارسال کرنا کیوں منتخب فرمایا؟ :) :) :)
bilal260
bilal260
وہ جلد بازی میں غلطی ہو گئی آپ سے معزرت ۔
bilal260
bilal260
دراصل جن جن کو میں نے میسج کیا ہے وہ یہاں زیادہ مشہور تھے مگر ان میں سے بھی دو بندوں نے جواب دیا ہے۔
Top