اردو محفل فورم

آوازِ دوست
آوازِ دوست
نایاب جی السلام علیکم ! کِسے اتنی اچھی تلقین کر رہے ہیں؟
نایاب
نایاب
وعلیکم السلام ۔ محترم بھائی یہ کہہ رہا ہوں اپنے ہمزاد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ مان نہیں رہا نادانی میں الجھا ۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
ہمیں بھی ہمارے ہمزاد سے ملوا دیں نا ہم بھی دوچار باتیں کر لیں۔
نایاب
نایاب
میرے بھائی ہمزاد ہمارے سامنے ہوتا ہے ۔ قرین کی صورت ہمارے من اندر میں ہمیں دائیں بائیں کھینچ رہا ہوتا ہے ۔ اور جو نکل پڑیں دائیں جانب تو کامیاب ہم کہلائیں ۔ مل لیں اپنے ہمزاد سے ہزار باتیں کہہ پائیں ۔۔۔۔
Top