• شکریہ قادری صاحب

    بہت بہت شکریہ

    آپ کی تصاویر دیکھیں جو محفل پر تھیں ان میں‌آپ کے کمرے میں‌یا علی مدد لکھا تھا کیا آپ اہل تشیع ہیں
    محترم !
    میں نے آپ کا یہ پیغام تاخیر سے پڑھا میں شرمندہ بھی ہوں اور معذرت خواہ بھی
    کی بورڈ کی لے آئوٹ کو مائیکرو سافٹ کی بورڈ لے آئوٹ مینیجر کی مدد سے تبدیل کیا جا سکتا ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top