اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
خیر مبارک عائشہ آپی :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اچھا تو آپ محفل پر آتے ہیں اور چپ کرکے بیٹھے رہتے ہیں چھوٹے بھیا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہاہا
محفل پہ تو روز آتا ہوں لیکن خاموشی سے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ آپ بھی میری طرح خاموش ہی رہتے ہیں :ڈی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یعنی آپ بھی خاموش!
سب ہی چپ چاپ رہنے لگ گئے اب تو :/
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اور کیا ۔۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
امید ہے سب پھر سے بہترین ہو جائے گا۔
آپ کی سٹڈی کیسی ہے؟ کونسا سمسٹر ہے؟
Top