اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
اداسی بے سبب تو نہیں
آوازِ دوست
آوازِ دوست
مسبب الاسباب نے سبب اتنے بنا ڈالے ہیں کہ شائد کُچھ بھی بے سبب نہیں چھوڑا ۔
نور وجدان
نور وجدان
بے سبب درد نہیں ہے ۔ تو اس کا علاج تو ہوگا نا۔۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
علاج سے مُجھے یاد آیا ، عید پر کُچھ بہتر بنا کر پیش کیا جانا تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو :)
Top