اردو محفل فورم

mohdumar
mohdumar
اوہو دوسرا ربط دینا پڑے گا
متلاشی
متلاشی
جی میں اتظار کر رہا ہوں
متلاشی
متلاشی
شکریہ
متلاشی
متلاشی
آپ نے ہمارا مہر نستعلیق فونٹ دیکھا ہے ؟؟؟؟
mohdumar
mohdumar
جی بہت زبردست فونٹ ہے ماشااللہ
متلاشی
متلاشی
بس دعا کریں یہ تو کریکٹر بیسڈ ہے اس میں بھی بس کرننگ کا ہی مسئلہ ہے ۔۔۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جی پوز کے زیادہ ٹیبلز بنانے سے فونٹ کی سپیڈ بہت سلو ہو جاتی ہے ۔۔۔ :( اس کا کوئی حل ہے اآپ کے پاس
متلاشی
متلاشی
آپ پہلے کبھی نہیں دکھے محفل پر۔۔۔ کہاں ہوتے ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟؟ کچھ تعارف تو کروا دیں اپنا ۔۔۔۔۔ ہم نے الحمد للہ کریکٹر بیس فونٹ سے ہی اتنا زبردست رزلٹ دس سال کی محنت کے بعد حاصل کیا ہے
mohdumar
mohdumar
ہم تو فونٹ میکنگ میں بالکل بھی ایکسپرٹ نہیں بس تھوڑی ہلکی پھلکی پروگرامنگ مشغلے کے طور پر جانتے ہیں ۔ یونیوسٹی سٹوڈنٹ ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات میں تھوڑا فرصت کا وقت ملا۔۔۔یاد نہیں کہ کیسے اردو محفل کا رخ ہو پایا۔۔۔ یہاں پر اردو کمپیوٹنگ کے لئے مختلف افراد کی کاوشوں سے شدید متاثر ہوئے :) اور سوچا کہ کاش خود بھی اردو کی کوئی خدمت کی جائے البتہ علم کی کمی تھی۔۔
Top