خوب یعنی اوائل عمری میں یہ شعری ذوق و معیار تھا تو اب قضائےعمری میں تو فیض و فراز کی روحیں بھی آپ کے کلام کو دیکھ کر شرما رہی ہوں گی۔۔؟
جی جی! مجھے پتہ ہے۔ آپ ہماری پیاری سی بہن ہیں سو آپ سے ہم ہر طرح کی بات کر لیتے ہیں۔ اور یہ آپ پر طنز ہرگز نہیں ہے بلکہ اتنے بڑے بڑے نام دیکھ کر ہم واقعی پانی پانی ہو گئے۔