اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
آپکے اوتار کو دیکھ کر ایسا لگا کہ ہمارے پرانے محفلین شمشاد واپس آ گئے ہیں :)
علی معاھد
علی معاھد
السلام علیکم بھائی عارف کریم صاحب
امید ہیکہ خیریت سے ہونگے
بندہ نیا ہے مگر اللہ سے دعا کرتا ہےکہ آپ کے گمانوں پر پورا اترنے کی توفیق دے۔
نیا موضوع ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ مدد درکار ہے۔
Top