اردو محفل فورم

ابن رضا
ابن رضا
اجی قبلہ چمن میں طیورِ آوارہ اڑایا کریں جانوروں سے تو لگتا ہے کہ جیسے ہاتھی بھینس گیڈر کا راج ہو گلستانوں میں۔ :ڈی
مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
ہاں لیکن وہ کچھ بھی ہو گلستان کی ہر شاخ پر الو بیٹھے رہنے سے بہتر کیفیت ہے!
ابن رضا
ابن رضا
ایں شما گفتی، ممکن است درست باشد
ادب دوست
ادب دوست
کہاں غائب ہیں حجاز بھائی ؟ اتنے عرصے بعد آپ کا دیدار ہوا
Top