اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
جناب کچھ زمرے ایسے ہیں جن کی نگرانی براہ راست مدیر کے ذمہ ہوتی ہے۔ جب تک مدیر کی طرف سے اوکے نہیں ہوتا پیغام منظر عام پر نہیں آتا۔ ان میں سے کچھ زمرے یہ ہیں:

http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85.203/

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%B9%DB%8C-%D9%88%DB%8C-%DA%AF%DB%8C%D9%85-%D8%B4%D9%88%D8%B2.83226/
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔ یہ ایرر نہیں ہے۔ ایسا صرف اس دھاگے پر ہوتا ہے جہاں مدیر نے چیک لگایا ہوا ہو۔
Top