اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
واہ
کبھی کبھی بھرا ہوا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ بصیرت کھو جاتی ہے
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔۔ کبھی کبھی نہیں! اکثر دکھائی نہیں دیتا۔
نور وجدان
نور وجدان
بصارت ۔۔ اوہ ÷÷÷ میں نے صرف سنا تھا محبت اندھی ہوتی ہے ۔۔۔ دنیا میں انتہا سے پر ہر جذبہ اندھا کر دیتا ہے
واہ
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ آپس کی بات ہے وہاں درست استعمال "بصیرت" ہی ہے۔
نور وجدان
نور وجدان
بصیرت .... بصارت کبھی اندھی ہوتی نہیں مگر نصیب کم کم کو ہوتی

متفق
Top