پتہ نہیں راحیل بھائی کون کہتا ہے ، میں نے تو کبھی نہیں کہا، ویسے سنا میں نے بھی ہے کہ کوئی کہتا تو ہے۔ مگر سامنے آکر بات نہیں کرتا ۔۔
جی ہاں۔ ساغرؔ نے اس سے چرس ادھار لی اور پھر فوت ہو گئے۔ لیکن آپ کی اس قدر تشویش پہ مجھے تشویش ہو رہی ہے۔ ہیں جی؟؟؟