اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
آپ پاکستان میں ہیں ابھی؟
عبدالقیوم چوہدری
عبد الرحمن
عبد الرحمن
واہ ماشاء اللہ بہت خوب! عید کے بعد ہی واپسی ہوگی اب تو۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جی۔ انشااللہ
عبد الرحمن
عبد الرحمن
پیشگی سفر بخیر! :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ملاقات کا احوااال؟؟؟؟ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اب تو بھول بھال گیا۔ اگلی ملاقات پر ریکارڈنگ کا بندوبست کروں گا
ماہی احمد
ماہی احمد
ارے اتنی جلدی کیسے بهول گئے؟ کچھ تو یاد ہوگا نا، تو اسے لکھ ڈالیں۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لے دس۔ ملاقات کے فوراً بعد اگلی ملاقات ہوئی، جس میں حکم جاری ہوا، 5 کلو چینی، 2 ، 3 سبزیاں، 2 کلو بیسن، 18 نمبر کی سوئی، 2 نلکیاں ، 3 کلو دودھ، جام شیریں کی بوتل، آدھا کلو لیموں صبح لیکر آنے ہیں۔ ایسے میں بھلا کیا یادرہے گا
ماہی احمد
ماہی احمد
مجھے آپ سے مکمل ہمدردی ہے۔۔۔۔ D:
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جی جی جی جی۔۔۔۔
ادب دوست
ادب دوست
بل مشافہ ؟
تجمل حسین
تجمل حسین
جناب ایسے نہیں چلے گا۔ آپ کو ملاقات کا احوال لکھنا ہی پڑے گا۔ اگر آپ نہیں لکھ سکتے تو فاروق احمد بھٹی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ لکھ دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آپ دونوں میں کون سے راز و نیاز ہوئے ہیں۔ :)
فاروق احمد بھٹی
فاروق احمد بھٹی
چوہدری صاحب آپ کی ذرہ نوازی ہے خوش رہیں۔ اور احباب کے سوالوں کے جواب بھی دیں۔
Top