اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
نبیل بھائی سے ضرور ملئے گا اگر موقع ملے :)
جاسمن
جاسمن
ہم جیسے لوگ جو چیچو کی ملیاں سے نہیں نکل پاتے،اُنہیں کتنا حسد ہوتا ہے!
arifkarim
arifkarim
اسمیں حسد والی کیا بات ہوئی؟ ویزے لگائیں اور چکر لگا لیں۔
عثمان
عثمان
جاسمن کسی زمانے میں میری بھی یہی کیفیت تھی. پھر ایسے سفر شروع ہوئے کہ بس۔۔۔ :)
Top