اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
السلام علیکم!

فی الحال آپ کو کوائف نامے میں خوش آمدید صاحبہ! :)

بہت معذرت! مصروفیات کے باعث آپ کے تعارفی دھاگے میں بر وقت حاضری نہ دے سکا۔ اجازت ہو تو وہاں بھی غلطی سدھارلیتا ہوں۔ :)
Mystic Enigma
Mystic Enigma
خوش و خرم جائیں ۔۔۔بہت شکریہ اپ نے خوش آمدید کہا
Mystic Enigma
Mystic Enigma
واعلیکم السلام
عبد الرحمن
Mystic Enigma
عبد الرحمن
عباس اعوان
عباس اعوان
مبار ک ہووووو، مبارک ہوووووو !!!!!!!
Mystic Enigma
Mystic Enigma
کس بات کی
عباس اعوان
عباس اعوان
کہ آپ نے تعارف مکمل کر دیا !!!!
Mystic Enigma
Mystic Enigma
خیر مبارک جی
Mystic Enigma
Mystic Enigma
آپ بھی شاپریت والے شاپر میں آجائیں
Top