اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
محترم عین عباس صاحب جب آپ ربط کلک کریں گے تو وہاں آن لائن ڈیمو اور ڈاؤنلوڈ دونوں کی آپشن آئے گی۔ وہاں سے ڈیمو ربط پر کلک کردینا۔
عین عباس
عین عباس
شکریہ بھائی۔ پر مجھے نیوز کے لیئے سانچہ چاہیئے تھا۔ جیسے صحیفہ اور جریدہ ہے۔ اگر آپکے پاس انکا اردو سانچہ ہے تو فراہم کردے۔
تجمل حسین
تجمل حسین
محترم صحیفہ اور جریدہ دونوں پریمئیم تھیمز ہیں اور میرے پاس انہیں خریدنے کی قوت نہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اوپن سورس نیوز تھیم ہے تو مجھے دے دیں اس کا اردو ترجمہ کردوں گا۔
عین عباس
عین عباس
مھترم آپ اسے پرسنل استمعال کرسکتے ہے۔ اور یہ اب عام دستیاب ہے۔
تجمل حسین
تجمل حسین
ربط فراہم کردیں۔
Top