اردو محفل فورم

ادب دوست
ادب دوست
توصیف بھائی ، پیدا ہونے والا تو انساان ہی ہوگا نا ۔ انسان سے جو بھی شکایت ہو اپنی جگہ مگر انسان پیدا تو انسان ہی کرے گا نہ ۔
معصوم بچے کا کیا قصور ہے اس میں ؟
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
بھائی انسان سازی کا عمل بہت بعد میں شروع ہوتا ہے پہلے تو انسان بچہ ہی ہوتا ہے اس وقت یہ عمل رک جائے تو پھر انسان ،انسان نہیں بلکہ جانور بننا شروع ہو جاتا ہے
Top