اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
یہ "اور بھی" کون ذات شریف ہیں؟
تجمل حسین
تجمل حسین
یہ خفیہ شریف ہیں۔ آپ کو خود ہی ڈھونڈھنا پڑیں گے۔
نکتہ ور
نکتہ ور
آپ کے رازداں اور ہم ڈھونڈیں ؟ یہ تو جاسوسی ہوگی۔
تجمل حسین
تجمل حسین
آپ کو اجازت ہے جاسوسی کی۔ ویسے بھی ہوسکتا ہے اسی دوران آپ بھی ہمارے رازداں بن جائیں۔ پھر کیا خیال ہے؟ شروع کریں گے؟
Top