اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پاکستانی ٹیم کو نیا فائیٹر کپتان مل گیا ہے۔ وہاب ریاض کو میرا سلام
عبد الرحمن
عبد الرحمن
مصباح کا دور ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ واقعی ایک باصلاحیت قائد تھے۔ البتہ ان کی سنچری نہ بنانے کا غم مجھے ہمیشہ رہے گا۔
محمداحمد
محمداحمد
وہاب کپتان کے لئے اچھا انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اُمید ہے اُن کی جارحانہ حکمتِ عملی کسی کام آئے گی۔ لیکن سب سے پہلے کرکٹ بورڈ کو نجم سیٹھی اور دیگر بددیانت لوگوں سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ اچھے سے اچھا کپتان بھی کچھ نہیں کر سکتا۔
Top