اردو محفل فورم

صادق آبادی
صادق آبادی
بھائی جان یہ کتاب نہیں، ہمارے ایک عزیز دوست کی روز مرہ کی باتیں اور حالات پر تبصرے ہیں۔
وہ خود بہت صوفی منش انسان ہیں، منظر عام پر نہیں اآتے۔ اور ہمیں یہ گوارا نہیں کہ عوام ان کے فہم سے مستفید ہوئے بغیر رہیں۔
x boy
x boy
السلام علیکم،، جناب یہ مولانا ندوی صاحب کے خاص شاگرد مفتی سرور ندوی کو میں جانتا ہوں،، وہ مجھ سے کئیں دفعہ ذاتی طور پر ملتے آئے اور بڑے مفتی صاحب کو میں دیکھا ہے یہاں دبئی الغریر مسجد میں،،، ان کی یہ کتاب جس کا میں اور آپ ذکر کررہے ہیں یہ عربی میں ہے اور ان کو عرب دنیا بہت عزت سے نواز تی ہے۔ اس لئے سوال کررہا تھا
صادق آبادی
صادق آبادی
غالباً آپ میری ڈی پی میں نظر آنے والے کتاب کی بابت دریافت فرما رہے تھے؟ میں معافی چاہوں گا۔ آپ کی بات سمجھ نہیں سکا تھا۔
آپ بالکل بجا کہہ رہے ہیں، یہ کتاب اوّلاً عربی اور بعد ازاں مولانا نے خود ترجمہ فرما کر اردو میں شائع کی تھی۔
Top