اردو محفل فورم

محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ و علیکم السلام؛ یہی آپ لوگوں سے برقانیاتی گپ شپ چل رہی ہے۔ اور کچھ خاص نہیں۔
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ گپ شپ کو ایک آدھ یار دوست مل ہی جاتا ہے۔ نہیں تو، دیواریں تو ہیں ہی، وہ بھی نہ ہوں تو اپنے آپ سے باتیں کر لیتے ہیں۔ ساتھ ہے تو بات ہے!
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
واہ جی واہ
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
گستاخی معاف....
سر جی اگر آپ کو دور سے دیکھیں تو ارسطو ٹائپ کے لگتے ہیں اور اگر زوم کر کے قریب سے دیکھیں تو آپ ماشاءاللہ جوان لگتے ہیں ویسے آپ کی عمر کیا ہے؟
Top