اردو محفل فورم

محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
و علیکم السلام جناب ۔ کہیے، مزاج کیسے ہیں؟
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں،
سر آپ کے مزاج کیسے ہیں اور میں نے کل ہی آپ کی ایک بک "فاعلات" ختم کی مُجھے بہت اچھا لگا آپ نے مُجھے ریپلائی کیا۔۔۔۔
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متشکرم
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ مُجھے "بحر ہزج مثمن سالم" میں قصر، حزف اور حبن کی سمجھ آ گئی لیکن مقبوض، اشتر، مکفوف، مربع ان کو نہیں سمجھ سکا کہ یہ بحریں کس طرح وجود میں آتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں کیا پنجابی شاعری میں بھی اُردو کی طرح مستعمل اور مانوس بحور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ یہ مزمل شیخ بسمل کا شعبہ ہے صاحب، میں تو اس نظامِ زحافات سے بھاگتا ہوں۔ کچھ عرض نہیں کر سکوں گا۔
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
اچھچھچھچھچھچھچھچھچھچھا
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ پنجابی میں بحور کا نظام (چھندا بندی) بہت سادہ اور لچکدار ہے، اور بہت مانوس سا لگتا ہے۔
توصیف یوسف مغل
توصیف یوسف مغل
بہت شکریہ اگر آپ مجھے اس حوالے سے کوئی مضمون یا پھر کوئی لنک شئیر کر دیں تو مہربانی ہوگی
Top