اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پینٹ اور ویدر شیلڈ کے بارے میں کیا خیال ہے۔ :D
قیصرانی
قیصرانی
ٹی ٹوئنٹی میں پینٹ واش ہوئی تھی اور ون ڈے سیریز میں ویدر شیلڈ واش۔۔۔ اب یہی رہ گیا تھا :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اچھا۔۔۔میں اُن دو واشز سے محروم رہا، چلیے وائیٹ واش سے ہی گزارا کر لیتے ہیں :D
Top