زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
عبد الرحمن
واہ ! بہت خوب!
قیصرانی
شکریہ
عبد الرحمن
واپس لیجے!
قیصرانی
ابھی سے؟
عبد الرحمن
جی ، ایک پل بھی ضایع کیے بغیر۔
قیصرانی
پر اب تو بہت سارے پل ضائع ہو گئے۔ اب کیا کیا جائے؟
عبد الرحمن
وہ تو ٹھیک ہے گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ مگر ا ب اور کیوں ضایع کرتے ہیں؟
قیصرانی
جو چلا گیا، پہلے اس کا تو حساب کر لیں
عبد الرحمن
میری میتھس بہت کمزور ہے۔
پی
قیصرانی
تو میں کون سا حسابی اکھاڑے میں پہلوانی کرتا رہا ہوں
عبد الرحمن
ہاہاہا! حسابی اکھاڑا!
کیا خوب صورت ترکیب ہے!
قیصرانی
جزاک اللہ۔ اب کون وقت ضائع کر رہا ہے
عبد الرحمن
اس میں ہم دونوں برابر کے مجرم ہیں۔ سارا قصور میرا نہیں ہے۔
قیصرانی
وہ کیسے بھلا؟
اراکین
Top