اردو محفل فورم

ع
عظیم
جنید بھائی ۔ کس منہ سے بتاؤں ۔ اب کی ضرورت بچتی ہے ؟
جنید عطاری
جنید عطاری
اظہار کرنا بھی تو کوئی شئے ہے
ع
عظیم
ہو پائے تو تب نا ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
کیا ہوا قادر الکلامی نصیب نہیں، مگر پھر بھی عرضی میں کیا ہے؟ ؛)
ع
عظیم
عرضی تو کب کی لکھ دی مگر جواب نہیں ملا ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
معاملہ کچھ ایسا تو نہیں؟

انا پرستی میں حد سے گزرنے والا شخص
تمہیں گنوا کہ نہ خوش رہ سکا، بس آ جاؤ
جنید عطاری
ع
عظیم
نہیں انا کا جھگڑا نہیں ۔ اول تو جھگڑا بچا ہی کوئی نہیں ۔ یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات ۔،،،
ع
عظیم
انا پرستی میں حد سے گزرنے والا شخص ۔ تمہیں گنوا کے نہ خُوش رہ سکا چلے آؤ ۔ میں کہتا تو ایسے حکم نامہ ۔ ( مذاق )
جنید عطاری
جنید عطاری
بقا تو رہی، اب بات انا سے تجاوز کر گئی ہے تو پھر کیا رہا؟ فنا؟
ع
عظیم
سمجھا نہیں اتنی گہری باتیں مت کریں ۔ بقا کے رہنے سے انا کا مسئلہ ؟
جنید عطاری
جنید عطاری
کیا کہوں کے ہر اک زمانے میں
مسئلہ ہی بقا انا کا ہے

جنید عطاری
ع
عظیم
کیا کہوں میں کہ ہر زمانے میں ۔ مسئلہ ہی بقا انا کا ہے ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
میں کا لفظ یہاں اضافی ہے، کیونکہ کہنے والا میں ہی ہوں تو مجھے اپنے آپ کو بیچ میں لانے کی ضرورت نہیں پڑی، میرا کہنا ہی مرے ہونے کا جواز ہے۔
ع
عظیم
درست -
ع
عظیم
انا بھی جاتی رہی ۔
جنید عطاری
جنید عطاری
آہاں، ہمم
Top