اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
کیا سبب کیوں لگائیں پابندی؟ :) :) :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
دل چاہنے لگا ہے
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
’’آپ کی شاعری ‘‘ کے زمرے میں تازہ ترین پچاس کاوشوں میں بتیس اسی بحر میں ہیں
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اسی طرح کل سو تازہ غزلوں نظموں میں سے ۶۸ اسی بحر میں ہیں
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
شاید ایسا اس لئے ہے کہ یہ بہت عمدہ بحر ہے اور اس میں شعراء کے لئے بڑے مواقع ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
اسی طرح 100 تازہ غزلوں میں سے 80 فی صد سے زائد ایک ہی شاعر کی ہوں گی، آپ دعا کیجے گے کہ اُن کی طبیعت کی روانی اس بحر سے نکل کر کسی اور بحر میں رواں ہو جائے۔ :) :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اہم اہم ہم ہم
محمداحمد
Top