ماشاءاللہ شاہ جی یقیناََ آپ نے ایک بھرپور زندگی گزاری اور آپ کے سینے میں عسکری یادوں کا ایک خزانہ ہو گا جناب فوجی کبھی ریٹائر نہیں ہوتا کسی نہ کسی محاذ پر سرگرم رہتا ہے آپ عسکری زندگی کی یادیں شریک محفل کریں تو ہمیں خوشی ہو گی