اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اب یہ بھی بتا دیں کہ یہ ہے کیا ؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پیزا کی طرح ہے ؟
قیصرانی
قیصرانی
نہیں۔ قیمہ، ساس اور پھر میکرونی پلیٹس :)
عثمان
عثمان
لزانیا
قیصرانی
قیصرانی
ہر جگہ اپنے تلفظ سے پکارا جاتا ہے :)
عثمان
عثمان
متفق!
عثمان
عثمان
میرے جہاز میں اکثر ملتا ہے۔ سمندر میں میری فیورٹ ڈش میں سے ایک ہے۔ :)
Top