اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
سبق تو اچھی طرح یاد کر لیا آپ نے، پر یہ آپ بدلہ لے رہی ہیں؟ :(
فرحت کیانی
فرحت کیانی
نہیں بدلہ نہیں لے رہی۔ بلکہ وہ قول ہے نا حضرت علی رح کا کہ جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھایا وہ میرا ستاد ٹھہرا۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ویسے اس طرح تو ایک دنیا میرے استاد کے درجے پر فائزہو گئی۔ ہرروز کوئی نہ کوئی مجھے 'سبق سکھاتا' رہتا ہے۔:)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔۔ حضرت علی رح کا قول ہے تو پھر تو آپ اپنے استاد کی بھی استاد ہوئیں۔ ہے نا؟ :D
قیصرانی
قیصرانی
ل و ل @ "سبق سکھانا" :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
چلیں۔ایساہی سہی۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
لیں۔ آپ کو کیا پتا۔ پاکستان میں لوگوں کو سبق سکھانے کا اتنا شوق ہے کہ کیا بتاؤں۔ 'اس نے میری بات سے اختلاف کیا تھا۔۔اسے تو سبق سکھانا ہیپڑے گا۔'۔۔'اس نے دوسرے کی کی بات سے اختلاف نہیں کیا تھا، اسے سبق سیکھنے کی بہت ضرورت ہے۔'D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
We are so good at 'Teaching Learning' you see ۔۔۔D-:
قیصرانی
قیصرانی
اوہو۔ یہ تو بہت برا رویہ ہے نا۔ لیکن شکر ہے کہ آپ "عام پاکستانی" نہیں :)
قیصرانی
قیصرانی
ل و ل @Teaching learning َ:-D
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل۔ میں 'پکی اور روایتی پاکستانی' ہوں۔ D-:
قیصرانی
قیصرانی
ایک سوال: استاد کا کام ڈرانا بھی ہوتا ہے؟ @روایتی :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہاہاہا۔ بالکل ایسا ہی ہے۔ ڈرایا نہیں تو استاد کیاہوا؟ اور وہ بھی “پاکستانی استاد'۔ D-:
قیصرانی
قیصرانی
ہمم۔۔۔ یہ نئی بات پتہ چلی کہ ولایت پلٹ استاد بھی "روایتی اور پاکستانی" استاد ہی ہوتے ہیں :-D
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اپنی پہچان کوتو بھولنا نہیں ہے میں نے۔ چاہے جہاں مرضی گھوم آؤں۔ D-:
قیصرانی
قیصرانی
واقعی استاد استاد ہی ہوتا ہے۔ یہ سبق بھی سیکھ لیا :)
فرحت کیانی
قیصرانی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میں نے برفباری والی ویڈیو گم کر دی :( .
قیصرانی
قیصرانی
دوبارہ لنک بھیج دوں؟ کون سی سائٹ پر لنک اوپن ہو سکے گا؟ اگر کہیں تو ڈراپ باکس؟
Top