اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
ویری گڈ ڈسیجن۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
جزاک اللہ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
جزاک اللہ! :)
قیصرانی
قیصرانی
دوستانہ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
بے شک! :)
ل
لئیق احمد
یعنی بائیکاٹ ؟ :)
قیصرانی
قیصرانی
بالکل۔ خوامخواہ کی سردردی ہے اور بکواس بازی :)
ل
لئیق احمد
بات تو صحیح ہے آپ کی۔ آج کل کے سیاسی حالات واقعی بہت تلخ ہو گئے ہیں۔ اور اس کا عکس محفل پر بھی آرہا ہے۔ :(
قیصرانی
قیصرانی
محفل پر بھی، فیس بک پر بھی لوگوں نے دوسرے لوگوں کے فی منٹ دس دس سٹیٹس لگانے شروع کر دیئے ہیں۔ میں تو اب کانٹیکٹ لسٹ کی چھانٹی کرنے لگا ہوں :)
قیصرانی
قیصرانی
لندن میں یقین کریں کہ میراتھن چل رہی ہے۔ ہر پاکستانی چینل چوبیس گھنٹے کی لائیو کوریج دے رہا ہے۔ پتہ نہیں انہیں کون فنانس کر رہا ہے؟ خوامخواہ میں سب کو ٹینشن ڈالی ہوئی ہے :)
ل
لئیق احمد
اللہ ہمیں عقل دے اور ہم پر رحم فرمائے
Top