اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
سکون تو ہو جائے گا :)
ابن سعید
ابن سعید
کیا خبر! :) :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔۔۔ دھرنا ریڈ زون میں منتقل ہو جائے گا :p
ابن سعید
ابن سعید
نئی اپڈیٹ کے بعد کیفیت ناموں میں فعالیت یقیناً بڑھنے والی ہے۔ :) :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ایسی اپ ڈیٹ کر رہے ہیں کیا کہ سیاست کا زمرہ ہی گم ہو جائے گا؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
ابھی تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن خارج از امکان بھی نہیں! :) :) :)
Top