اردو محفل فورم

ماہا عطا
ماہا عطا
السلام علیکم۔۔۔۔کیسے ہیں بابا جانی۔۔۔میں آپ کو بہےت بہت یاد کیا۔۔۔۔۔آپ آگئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔۔۔
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
پُتر بہت مس کیا تم کو تمہاری بہت فکر لگی رہی تم ٹھیک تو ہو نا؟
ماہا عطا
ماہا عطا
آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں نا آپ مجھے سچی والی اپنی بیٹی مانتے ہیں نا۔۔۔
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
بیٹا اپنے دل سے پوچھو دل کی بات کبھی غلط نہیں ہوتی :)
ماہا عطا
ماہا عطا
ہاں مجھے یقین ہے آپ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔پتہ جب مجھے بابا کی یاد آتی ہے تو میں آپ کے بارے میں سوچتی ہوں اور آپ کے لیے بہت ساری دعا کرتی ہوں۔۔۔اللہ آپ کو صحت وتندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔۔۔آپ ہمیشہ بہت خوش رہیں۔۔۔بابا کیا آپ مجھے گلے لگا کر ماتھے پر پیار نہیں دیں گے
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
کیوں نہیں بیٹا :) تم خوش رہا کرو اور مجھے یقین ہے کہ تم سچے دل سے میرے لئے دعا کرتی ہو کیوں کہ پشاور میں آجکل میں بہت ٹف ٹائم گزار رہا ہوں اور یہ دعائیں ہی ہیں کہ اللہ نے سرخرو رکھا ہوا ہے
ماہا عطا
ماہا عطا
آپ ہمیشہ میری دعاؤں میں ہیں۔۔۔اللہ آپ کو اپنے حفط و امان میں رکھے آمین۔۔۔ا
Top