اردو محفل فورم

اوشو
اوشو
زندگی کی دعا نہ دے جاناں!:)
قیصرانی
قیصرانی
اب تو دے چکا۔ اور یہ دعا ٹھاہ کر کے لگنے والی ہے۔ اس کی ڈاس کمانڈ بتاؤں؟ :p
اوشو
اوشو
ہاہا ہماراے پروگرامر نے Delete اور Undelete کی کماندز صرف اپنے پاس رکھیں ہیں شاید :)
قیصرانی
قیصرانی
متفق :)
قیصرانی
قیصرانی
میرا خیال ہے کہ ساری کمانڈز آپ کے اپنے ہاتھ ہیں، ماسوائے اینٹر کے :p
اوشو
اوشو
خیر یہ تو اب جبر و قدر کی نہ ختم ہونے والی بحث ہے۔ :)۔۔ اور یاد آیا آپ نے اپنے پاس موجود گانوں کی لسٹ اگر تیار کی ہے تو ممکن ہو اور مناسب سمجھیں تو وہ ٹیکسٹ فائل مجھے بھی ارسال کریں۔ میں بھی دیکھوں آپ کی کلیکشن :)
قیصرانی
قیصرانی
ہممم۔ یاد کرایئے گا کہ گھر پہنچ کر بھیجتا ہوں، ویسے ایک کام اور کیجئے کہ تمام سب ڈائیریکٹریز کو بھی شامل کرا دیں کمانڈ میں :)
Top