اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
یہاں تو ٹھیک کھل رہی ہیں۔ آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہی استعمال کرتے ہیں نا؟ :)
فہیم
فہیم
جی ہے تو رچ والا ہی لیکن کلک کرنے پر کچھ نہیں ہورہا کروم میں
اور فائر فاکس میں کوئی لنک اوپن ہوجا رہا ہے۔
Top