اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
ہم نا خورہ کئی کے پاس جا رہے ہیں ، کوئی تحفہ بھجوانا ہے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
وہاں کیا ہے بھیا؟
فلک شیر
فلک شیر
سوات جا رہے ہیں چھوٹی ہم ہفتہ بھر کے لیے ۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ارے واہ! جیہ آپی کے شہر میں۔۔۔ خوب انجوائے کیجئے گا بھیا اور تصویریں ڈھیر ساری چاہییں مجھے۔۔اچھا :)
فلک شیر
فلک شیر
ان شاءاللہ :)
فلک شیر
فلک شیر
ویسے گوشا ہونا بہت بری بات ہے، یہ ہم بتا دیں :)
Top