اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
ہائے بیچاری۔ جہنم کی گرمی کا کہتے تو شاید اسے کچھ خوشی بھی ہوتی۔۔۔ :پی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
آج لاہور میں جتنی گرمی تھی نا، اسے بس جہنم سے ذرا ہی کم سمجھیں۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
ارے ارے اللہ معاف کرے۔ ایسے نہیں کہتے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
کہتے تو نہیں واقعی مگر یہ گرمی اس قدر بےحال کردیتی ہے کہ بندہ کہہ دیتا ہے۔ویسے میں تو گھر سے نکلتا ہی نہیں، کل نکلا تھا چند منٹ کے لئے تو لگ پتہ گیا!
Top