اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
خیری جاؤ تے خیری آؤ
اللہ کی امان وسلامتی سدا آپ کے ہمرہ آمین
عمر سیف
عمر سیف
کہاں کی تیاری ہے ؟؟ فی امان اللہ ۔۔
عبد الرحمن
عبد الرحمن
انشاء اللہ! خیر سے جائیں خیر سے آئیں!
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ دوستو۔ ابھی بس اسٹونیا تک گیا تھا۔ شاید آج واپسی ہوتی لیکن روانگی سے قبل نزلہ شروع ہو گیا تو کل رات واپس آگیا تھا :(
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اوہ! اب کیسی طبیعت ہے؟ :(
قیصرانی
قیصرانی
الحمدللہ۔ نزلہ اپنی جگہ، کام اپنی جگہ :)
Top